باجوڑ میں تحریک انصاف کے حمایت یافتہ قومی اسمبلی کے امیدوار قتل

باجوڑ:باجوڑ میں تحریک انصاف کے حمایت یافتہ قومی اسمبلی کے امیدوار کو قتل کر دیا گیا۔ ذرائع کے مطابق ریحان زیب خان کو الیکشن کمپین کے دوران نامعلوم افراد نے گولیاں ماریں۔ انہیں شدید زخمی حالت میں خار اسپتال لے … Continue reading باجوڑ میں تحریک انصاف کے حمایت یافتہ قومی اسمبلی کے امیدوار قتل